کورونا :دنیا میں 51,578 اموات، کیسز کی تعداد دس لاکھ سے زائد

یورپ میں کورونا نے تباہی مچا دی ہے جہاں بتیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اٹلی اور اسپین کورونا کے نئے مراکز ہیں جہاں مریضوں کی تعداد ایک ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے

پنجاب میں کورنا وائرس کے مزید 69 کیسز سامنے آ گئے

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے مطابق کورونا وائرس سے پنجاب میں 11 اموات ہوئی ہیں جب کہ 6 مریض صحت یاب ہو چکے

سیالکوٹ: 14ہزار افراد کو آئسولیٹ کردیا گیا، گھروں کے باہر پولیس تعینات

قرنطینہ کیے گے افراد اٹلی، امریکہ، فرانس، اسپین، کویت سعودی عرب، دبئی، ایران اور دیگر ممالک سے آئے ہیں

کورونا سے پاکستان میں 34 افراد جاں بحق، 2386 متاثر

سندھ میں کورونا وائرس کے سبب 11، پنجاب11 ،خیبرپختونخوا8، بلوچستان1 اور گلگت بلتستان میں دو افراد جاں بحق ہو گئے

کورونا سے پاکستان میں 26 اموات، 2104 متاثر

کورونا وائرس کے سبب سندھ میں 8، پنجاب 9، خیبرپختونخوا 6، بلوچستان 1 اور گلگت بلتستان میں بھی کورونا کے سبب دو مریض ہلاک ہوگئے ہیں

دنیا میں کورونا سے 45,334 اموات، کیسز کی تعداد 9 لاکھ سے زائد

اٹلی میں کورونا کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور ایک دن میں مزید آٹھ سو سینتیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

کوروناکی فوری تشخیص کیلئے کٹس پاکستان پہنچ گئیں

کراچی میں انووٹیو ہیلتھ کیئرسسٹم نامی ادارے نے کورونا وائرس کی فوری تشخیص کے لیے کٹس درآمد کرلی ہیں جس میں

جیلوں میں وائرس پھیلا تو الزام سپریم کورٹ پر آئے گا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد ہائیکورٹ کا قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں، سندھ ہائیکورٹ میں بھی کسی بادشاہ نے شاہی فرمان جاری کیا، ایسا نہیں ہو سکتا کوئی خودکوبادشاہ سمجھ کر حکم جاری کرے، چیف جسٹس

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مہوش حیات کی نصیحتیں

یہ کوروناوائرس کی وبا ہے کوئی چھٹی کا دن نہیں، لہذا بلاوجہ باہر گھومنے پھرنے سے گریز کریں اور زندگیاں بچائیں، مہوش حیات

کوروناوائرس سے دنیا میں41 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر اور ہلاکتیں تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں

ٹاپ اسٹوریز