لیگی رہنماؤں کیخلاف بیان بازی: جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس بھیج دیا گیا

ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا تھا کہ پارٹی کے چند رہنما اسائنمنٹ پر ہیں۔

اب خان صاحب کہیں گے کہ سائیکل اور گھوڑے خریدیں، مریم اورنگزیب

گھوڑے، گدھے، بھینسیں، کٹے، مرغیاں، انڈوں کے سوا اور کچھ عمران صاحب کے دماغ میں نہیں آتا، ترجمان ن لیگ

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے دور میں پیٹرول کی قیمت کیا تھی؟

تحریک انصاف کی حکومت میں پیٹرول کی قیمت اب تک 30روپے 47پیسے اور ڈیزل13روپے 83پیسے فی لیٹر بڑھ چکی ہے

جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو ابتدا پی ٹی آئی اور فواد چودھری سے کریں، رانا ثنا اللہ

میاں شہباز شریف نے جو کہنا تھا اور کرنا تھا وہ کردیا، اب آپ ان کے نام کی گردان کرتے رہیں۔

لاہور کے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ن لیگ نے کلین سویپ کر دیا

والٹن بورڈ سے حکمران جماعت تحریک انصاف ایک نشست بھی نہ لے سکی

تخت لاہور اور سلیکٹڈ کا راج نہیں چلے گا، بلاول بھٹو

 ہمارے اتحادیوں نے پنجاب میں عمران خان کو فری ہینڈ دیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے تحویل میں لینے کی کارروائی شروع

نیب لاہور نے رابعہ عمران اور علی عمران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

نیب: لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس تیار

رانا ثنا اللہ نے 19 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے بنائے ہیں، نیب لاہور

پی ڈی ایم کا استعفوں کے بغیر لانگ مارچ بنتا نہیں ہے، بلاول بھٹو

اپوزیشن سنجیدہ ہے تو پہلے بزدار اور پھر عمران کے لیے تحریک عدم اعتماد لائے، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب

پیپلزپارٹی نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپنےکی کوشش کی،پی ڈی ایم

ہم پیپلزپارٹی کےخلاف محاذ نہیں کھولنا چاہتے، سربراہ پی ڈی ایم

ٹاپ اسٹوریز