جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو ابتدا پی ٹی آئی اور فواد چودھری سے کریں، رانا ثنا اللہ

امریکی حکومتی عہدیداروں سے ملاقات سازش ہے یا مداخلت؟ عمران خان قوم کو جواب دیں ،رانا ثنااللہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو شروعات پی ٹی آئی اور فواد چودھری سے ہونی چاہیے۔

دنیا عمران خان کے سیاسی تدبر پر ان کی شاگردی اور مریدی اختیار کرے، صدر مملکت

ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران نیازی اور فواد چودھری پر میڈیا میں پابندی لگ جائے تو فیک نیوز کا خاتمہ ہو جائے گا۔

صوبہ پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ میاں شہباز شریف نے جو کہنا تھا اور کرنا تھا وہ کردیا، اب آپ شہباز شریف کے نام کی گردان کرتے رہیں۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: اپوزیشن کا شور شرابہ، ایوان سے واک آؤٹ

لیگی رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ عمران نیازی اور ان کے کارندوں کے مقدر میں شہباز شریف سے حسد کرنا لکھا ہے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صحافیوں کیلیے پریس گیلری بند، پی آر اے کا احتجاج و دھرنا

ہم نیوز کے مطابق رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہباز شریف سے کرائے کے ترجمان گھبرائے ہوئے کیوں ہیں؟ سب جانتے ہیں۔


متعلقہ خبریں