ن لیگ کی صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست مسترد

جب اپوزیشن کے پاس سینٹ میں اکثریت ہے تو پھر وہ اسی فورم پر جائیں، ہائیکورٹ

’انکل آپ انٹرنیشنل صادق اور امین ہوگئے‘

شہبازشریف کو دلچسپ انداز میں مبارک باد دی

پاکستانی عدالتوں کے بعد برطانیہ سے بھی بے گناہی کا فیصلہ آگیا، رانا ثنا اللہ

ہمارے پاس الفاظ نہیں ہیں، کامیابی کا کیسے شکر ادا کریں؟ اجلاس سے خطاب

نواز شریف کو معاہدہ کر کے باہر بھیجنے والے قد دیکھ کر بات کریں، شازیہ مری

پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے وگرنہ دو دن میں یہ حکومت گر جائے گی، مرکزی ترجمان پی پی

حکومت چیئرمین نیب کیلئے قانون بدلنا چاہتی ہے، شاہد خاقان

کیا حکومت میں ہمت ہے قانون کی نفی کرکے چیئرمین نیب کوتوسیع دے، سابق وزیراعظم

خواجہ آصف کا ن لیگی قیادت میں اختلافات کا اعتراف

حمزہ شہباز نے بھی مریم نواز کے بیان کی مخالفت کی تھی

حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے، لیڈر شپ جھگڑے ختم کرے : خواجہ آصف

جھگڑے ورکرز کے نہیں قیادت کے ہیں، ن لیگی رہنما کا ورکرز کنونشن سے خطاب

لاہور کا حشر کردیا ہے، شہباز شریف سے ایئرپورٹ پہ خاتون کی شکایت

لاہور کا کچرہ دیکھ کر دل خراب ہوتا ہے، کراچی ایئرپورٹ پہ خاتون کا ن لیگ کےمرکزی صدر سے مکالمہ

جاوید لطیف شریف برادران میں جھگڑے کی وجہ بن گئے؟ اندرونی کہانی

شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے پارٹی کے ڈویژنل اجلاسوں میں احتجاجاً شرکت نہیں کی۔

ٹاپ اسٹوریز