پی ڈی ایم میں دراڑیں ڈالنے والے ناکام ہوں گے، قمر زمان کائرہ

بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو کے بیان پر کوئی حیرت نہیں ہوئی، فواد چودھری

ن لیگ بھی چند ماہ بعد یہی بیان دے گی کہ میاں نواز شریف گوجرانوالہ اور کوئٹہ کے جلسے کے وقت صدمے کی حالت میں تھے۔

بیڈ گورننس اور انتقامی کارروائیوں کو ریاست مدینہ نہ کہیں، احسن اقبال

بال اب نیب کی کورٹ میں ہے، دیکھنا ہے کہ ایف آئی اے کی شوگر مافیا رپورٹ پر کیا کارروائی کی جاتی ہے؟ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف قتل کا مقدمہ خارج

عدالت نے سال 2014 کے دھرنے میں کارکنان کی ہلاکت کے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

گلگت بلتستان صوبے کا اعلان انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے، رانا ثنا اللہ

ایاز صادق کے خلاف بینرز حکومتی سرپرستی میں لگائے گئے، ن لیگی رہنما

نواز شریف انتشار پھیلانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں، منحرف ن لیگی رہنما

ایاز صادق کا قومی اسمبلی میں افواج پاکستان کے خلاف بیان قابل مذمت ہے، رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری

آل شریف میں سخت پھوٹ پڑ چکی، فیاض چوہان

مریم نواز، نوازشریف، محمود اچکزئی اور اسفندیار ولی بھارتی بیانیے پر چل رہے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

سیاسی جماعتوں کو اداروں کیخلاف بول کر دشمن کوخوش نہیں کرنا چاہیے، شبلی فراز

پی ڈی ایم نے کس جلسے میں  کشمیر کی بات کی، کس تقریر میں   خاکوں کی مذمت کی؟ وزیر اطلاعات

جنوری میں پی ڈی ایم کی تحریک کا بوریا بستر گول ہو جائے گا، فواد چوہدری

مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان عوام کے سامنے بے نقاب ہو رہے ہیں، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز