ملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف
ہم درست سمت کی طرف چل پڑے، اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں، سابق وزیراعظم
یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا تھا، آصف کرمانی
ن لیگ میں نالائق اور غیر سنجیدہ لوگ شامل ہو چکے ہیں، سابق لیگی رہنما
ملک سے اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہو گا، نواز شریف
عوام کی پرواہ کریں، ریلیف کے لیے جو بھی کرنا پڑتا ہے کریں۔
ڈرنے جھکنے اور بکنے والی نہیں،مریم نواز،شہباز شریف اور نواز شریف کو بے نقاب کروں گی،صنم جاوید
مریم نواز فارم 47 کے تحت جیتی ہے،اسے چیلنج کرتی ہوں کہ وہ دوبارہ الیکشن لڑ کر دیکھ لے،پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو
لاہو ر ہائیکورٹ، نواز شریف اور مریم نواز سمیت کئی ساستدانوں کی کامیابی کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
ڈاکٹر یاسمین راشد کی قائد مسلم لیگ ن کے خلاف انتخابی عذر داری پر 4 جولائی کو سماعت ہوگی
نواز شریف حلفاً کہیں میں انتخابات جیتا ہوں تو ہم سب چھوڑ دیں گے، اسد قیصر
ہم سرپرائز دیں گے، مینڈیٹ چوری ہونے پر سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے جارہے ہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
مزدور کومعاشی طور پر اوپر اٹھائیں گے، غریب کا اچھا وقت آگیا، نوازشریف
ہماری حکومت میں خلل نہ آتا تو غربت اور بے روزگاری ختم ہوجاتی، نوازشریف
پی ٹی آئی کی پشت پناہی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے، فیصل واوڈا
پرسوں کے بیانیہ کے بعد صورتحال خطرناک ہو گئی ہے،مجھے لگ رہا ہے پارٹی پابندی کی طرف نہ چلی جائے
نواز شریف کا بلامقابلہ مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے کا امکان
پارٹی آئین میں ترامیم اور کشمیر اور فلسطین سمیت مختلف معاملات پر قرادادیں بھی منظور کی جائیں گی، اجلاس کا ایجنڈا جاری
پورے پنجاب میں فری وائی فائی کی سہولت فراہم کریں گے، مریم نواز
اڑھائی ماہ کی کم مدت میں پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی کا افتتاح کر دیا ہے، وزیراعلی پنجاب