ٹی20 ورلڈ کپ: افغانستان کو شکست، پاکستان گروپ میں نمبر ون

پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 148 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آصف علی شاندار بیٹنگ کی بدولت اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن کی پہلی فتح

بنگلہ دیش دفاعی چیمپئن کی جانب سے دیا گیا 143 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی مقررہ 20 اوورز میں 139 رنز بنا سکی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، میچ کے دوران لڑنے پر 2 کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی

دونوں کھلاڑیوں نے مجوزہ پابندیوں کو قبول کر لیا، آئی سی سی

میچ میں کامیابی دعاؤں کی وجہ سے ملی، بابر اعظم

ابھی اور بھی میچز ہیں، انشا اللہ اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

بڑا کپ، بڑا میچ، یک طرفہ مقابلہ، پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

پاکستان نے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 152 رنز کا ہدف اننگز کے 17.5 اوور میں حاصل کر لیا۔

پاک بھارت کی اہم شخصیات بھی گراؤنڈ میں موجود

سیلیبرٹیز کو اپنے درمیان دیکھ کر شائقین کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا۔

پاک بھارت میچز کی ڈبل سنچری

ٹی 20 میچز میں کوہلی کو پاکستانی باؤلرز نے کبھی آؤٹ نہیں کیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ

دونوں حریف جب بھی میدان میں اتریں، شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں

پاک بھارت میچ جن میں کھلاڑی لڑتے لڑتے رہ گئے

کھلاڑیوں کے درمیان گرمی سردی میچ کو اور بھی دلچسپ، سنسنی خیز اور کانٹے دار بنادیتی ہے

ٹی 20ورلڈکپ: آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز