پی ایس ایل 8: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دیدی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو آرام دیا گیا ہے جس کے بعد ڈیوڈ ویسا ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

جنوبی افریقہ نے 134 رنز کا ہدف 20 ویں اوور کی چوتھی گیند پر پورا کرلیا۔

میچ بہت اچھا ہوا، کچھ غلطیاں ہوئیں، ہم سب ہارے ہیں، بطور ٹیم جیتیں گے، بابر اعظم

کوئی کسی پر انگلی نہ اٹھائے کہ کس نے ہرایا ؟ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو

اسٹریٹ چائلڈ  فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا، پاکستان بھی ایونٹ کا حصہ

ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

آج ہماری کرکٹ ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی، عمران خان کی پیشن گوئی

اسی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف اللہ نے مجھے کامیابی دی تھی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا کے 378 رنز کے جواب میں قومی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

سری لنکا کی جانب سے اوشاڈا فرنینڈو اور دیمتھ کرونا رتنے نے اننگز کا آغاز کیا۔

تاریخ میں پہلی بار، کرکٹ میچ میں مسلمان میاں بیوی بیک وقت امپائر

پہلی برطانوی مسلم خاتون امپائر کا اعزاز بھی جیسمین کے پاس ہے۔

امام الحق نے اپنی شادی کیلئے اہم شرط رکھ دی

بابر اعظم کپتان سے زیادہ اچھے بیٹر ہیں، امام الحق

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹوں کا اعلان ہو گیا

100 فیصد شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی، پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز