رواں ماہ مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی خوش آئند ہے،وزیراعظم

رائٹ سائزنگ پالیسی پر تیزی سے کام جاری ، نگرانی میں خود کر رہا ہوں ، شہباز شریف

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ایک درجہ بہتر کردی

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر جون 2023 سے تقریبا دوگنے ہوئے ہیں، ریٹنگ ایجنسی

آئی ایم ایف پروگرام سے فنڈنگ میں بہتری، مہنگائی سے سماجی تناؤ بڑھنے کا خدشہ، موڈیز

مشکل اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کر سکتا ہے،عالمی ریٹنگ ایجنسی

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کر دی

5 بڑے بینکوں کی مقامی کرنسی میں کھاتوں کی ریٹنگ کو بڑھا کر بی تھری کر دیا

دنیا بھر میں کاروں کی برآمد، چین جاپان سے آگے نکلنے کے قریب پہنچ گیا

جاپان 2019 کے بعد سے دنیا میں کاروں کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے،کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی

پاکستان کے پاس آئی ایم ایف سے معاہدے کا وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے، موڈیز کا انتباہ

اگر پاکستان آئی ایم ایف پروگرام حاصل کرنے میں ناکام رہا تو وہ دیوالیہ ہو سکتا ہے۔

ڈالر کی پوزیشن برقرار رہے گی؟ امریکہ کن ممالک کا مقروض ہے؟

امریکی کرنسی ممکنہ طور پر تمام چیلنجوں کے باوجود دنیا بھر کی تمام کرنسیوں میں اپنی پوزیشن کو برقرار رکھے گی، موڈیز کی وضاحت

موڈیز نے پانچ بڑے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی

ایچ بی ایل، نیشنل بینک آف پاکستان، یو بی ایل، الائیڈ بینک لمیٹڈ اور ایم سی بی بینک شامل ہیں

پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ کم،ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ گیا

عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ سی اے اے ون سے کم کرکے سی اے اے تھری کر دی

پاکستانی معیشت صرف آئی ایم ایف قرض سے بحال نہیں ہو سکتی، موڈیز کی اقتصادی ماہر

پاکستان کو درحقیقت مستحکم میکرو اکنامک مینجمنٹ پر غور کرنے کی ضرورت ہے، کترینہ ایل کا انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز