نوکیا کا اپنی 20 ویں سالگرہ پر صارفین کو ’سرپرائز‘ دینے کا فیصلہ

نوکیا نے اپنے مقبول ترین موبائل فونز میں سے ایک 6310 کو دوبارہ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موبائل فون بیٹریوں کے دورانیے کو بڑھانے کے طریقے

موبائل فونز ہماری زندگیوں کے اہم جزو بن چکے ہیں اور ان کے بغیر آج کل کی جدید زندگی گزارنا مشکل ہے۔

پاکستان نے ایک کروڑ 27 لاکھ موبائل فون تیار کیے، شہباز گل

پاکستان 2018 میں موبائل فون درآمد کرنے والا ساتواں بڑا ملک تھا

پاکستان کے پہلے اسٹیٹ آف دی آرٹ موبائل فون اسمبلی پلانٹ کا آغاز

طویل اسمبلی لائنز کے اطراف موجود سینکڑوں ورکرز ، ماہانہ نو سے دس لاکھ موبائل فونز اسمبل کرتے ہیں۔

پی ٹی اے کی 19 کمپنیوں کو موبائل فونز ڈیوائس بنانے کی اجازت

کمپنیوں کو 3 اور فور جی کی تیاری کے لئےڈیوائس بنانے کی اجازت ہو گی۔

کراچی: نیا سال، جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس تماشائی

جنوری 2021 میں بے لگام ڈاکوؤں نے مزاحمت پر آٹھ افراد کو قتل اور 48 کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔

ای سی سی اجلاس: الیکٹریکل وہیکل پالیسی منظور

ای سی سی نے مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز پر عائد 4 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا، اعلامیہ

ویوو کا پاکستان میں اسمارٹ فونز کی پیداوار کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ

ویوو کی جانب سے پلانٹ لگانے کے لیے زمین بھی خرید لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر

موبائل فونز پاکستان میں تیار کیے جانے کا مسودہ تیار

ابتدائی مرحلے میں پرزے درآمد کرکے انہیں مقامی سطح پر جوڑا جائے گا پھر مکمل طور پر موبائل فونز پاکستان میں ہی تیار کیے جائیں گے

اینڈرائیڈ کے مقابلے میں ہواوے کا اپنا آپریٹنگ سسٹم متعارف

جدید آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ سے بالکل مختلف ہے، یہ بہت زیادہ محفوظ اور کارکردگی میں بہترین ہے

ٹاپ اسٹوریز