پشاور: جائیداد کا تنازع، ماں اور بہن پر تشدد کرنے والے بھائی گرفتار

تشدد کرنے والے دونوں بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

جعلی لائسنس:40 پائلٹوں کیخلاف مقدمات درج

امتحانات کے دوران پائلٹس نیشنل اور انٹر نیشنل فلائٹ آپریٹ کررہے تھے، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے

بھارت: جنونی ہندوؤں کی جانب سے فرحان اختر کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ مقامی صحافی اروند کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر درج کیا ہے جس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر کتاب بھی لکھی ہے۔

لاہور: پالتو کتے کو گولیاں مارنے پر پڑوسی کے خلاف مقدمہ درج

چک نامی پالتو کتا میرے لیے بیٹے جیسا تھا، مالک راحیل راؤ کامؤ قف

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں لڑکی کا قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

شبہ ہے کہ میری بیٹی کو اس کے سابقہ خاوند نے قتل کرایا ہے، مدعی کا مؤقف

کراچی: پولیس افسر کے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج

وائٹ کرولا گینگ کے ملزمان کے خلاف مقدمات تھانہ گلستان جوہر اور فیروز آباد میں درج

اوکاڑہ میں بچوں سے مبینہ زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

کوٹ ادو میں 7 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اسلام آباد: مرغزار چڑیاگھر،شیر اور شیرنی کی ہلاکت،مقدمہ درج

تین اشخاص شیر اور شیرنی پر آگ جلا کر تشدد کررہے تھے، درج مقدمے میں مؤقف

لاہور: نامعلوم افراد نے پولیس اے ایس آئی کو گھر سے اغوا کر لیا

مقدمہ پولیس تھانہ کہنہ میں مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا

کراچی: خاتون ایس ایچ او شرافت خان پر حملے کا مقدمہ درج

حملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر دلہن کے والد پر مقدمہ درج

لیہ پولیس نے نصب ٹینٹ وغیرہ اکھڑوا کر شادی کی تقریب بھی رکوادی

مفخر عدیل نے شہباز تتلہ کے قتل کا اعتراف کر لیا، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم مفخرعدیل نے شہباز تتلہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے قتل کے بعد لاش کوتلف کیا، پولیس

ٹاک ٹک اسٹارز حریم شاہ، صندل خٹک کیخلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر پولیس کو نوٹس

دونوں سوشل میڈیا اسٹارز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ ایس بی سی اے افسر علی مہدی کاظمی نے اپنی مدعیت میں تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرایا

کراچی: ہیپناٹائز کرکے خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی تلاش

شمائل ویو اپارٹمنٹس کی رہائشی دو خواتین نے علاقہ پولیس کو رپورٹ درج کرائی ہے کہ ایک ملزم نے ہیپناٹائز کرکے انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

کراچی: حاملہ مریضہ جاں بحق، دو لیڈی ڈاکٹروں کے خلاف مقدمہ درج

سول اسپتال کی ڈاکٹر فوزیہ اور ڈاکٹر افشاں کے خلاف تھانہ عید گاہ میں مقدمہ عدالتی حکم پر درج ہوا ہے۔

امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر، خاتون جاں بحق، 5 افراد زخمی

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی سفارتخانے کی گاڑی کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

شادی کی پہلی رات دلہن پراسرا طور پر ہلاک، دلہا بیہوش، مقدمہ درج

سویرا کے اہلخانہ نے شک کی بنا پر دلہا اور اسکے اہلخانہ پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا

پیپلزپارٹی رہنما دوست محمد کھوسہ کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ

ملتان الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کی جانب سے سردار دوست محمد خان کھوسہ کے خلاف درج مقدمہ میں کہا گیاہے کہ سکندرآباد فارم ہاؤئس پر ڈائریکٹ بجلی چوری کرکے ٹیوب ویل چلایاجارہاتھا ۔

امریکی عدالت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مودی کے خلاف مقدمہ

مقامی عدالت نے پہلے ہی بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امیت شاہ اور وادی چنار میں قابض بھارتی افواج سے مظالم کرانے والے لیفٹننٹ جنرل جیت سنگھ کو طلب کررکھا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp