امریکہ: خطرناک قاتل فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
پولیس نے سرچ ایریا میں سڑکیں بھی بند کروا دیں۔
کراچی، مفرور بندر کو پکڑنے میں افسران و اہلکاروں کی دوڑیں
حکام کو مفرور بندر پکڑنے میں کم و بیش 24 گھنٹے لگ گئے۔
استعفے یا چھٹی منظوری کے بغیر چھوڑنے والے محکمہ صحت ملازمین کو مفرور قرار دینے کا فیصلہ
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے استعفیٰ یا چھٹی منظوری کے بغیر ڈیوٹی اسٹیشن چھوڑنے والے تمام ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
معمولی چور 14 سال تک کہاں چھپا رہا ؟
لوٹی گئی رقم سے لیوموفو کے حصے میں صرف 4 ڈالر آئے تھے۔
کلفٹن میں پولیس اہلکار قتل، ملزم کی شناخت ہو گئی
پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ تھانہ کلفٹن میں سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔
عدالتی ضمانت پرمفرور 3رشتہ دارپاکستانی عوام کےمستقبل کالندن میں فیصلہ کریں گے ،شیخ رشید
خرم دستگیرکہتےہیں قومی سلامتی کےاداروں کےمستقبل کافیصلہ بھی لندن میں ہی کریں گے
سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے 6 ملین ڈالر اور سونے کی اینٹیں برآمد
افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح فرار ہو گئے ہیں جب کہ احمد مسعود بھی منظر سے غائب ہیں
قوم کا مقروض ہوں، مفرور اشرف غنی نے معافی مانگ لی
افسوس کہ میرا باب بھی بالکل اسی طرح بند ہوا جس طرح مجھ سے پہلے کے حکمرانوں کا بند ہوا تھا، ٹوئٹر پر بیان
اشرف غنی کہاں گیا؟
وہ طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رو پوش ہوگئے
اشرف غنی چار گاڑیاں، ایک ہیلی کاپٹر ڈالروں سے بھر کرنکلا،اضافی رقم پھینکنی پڑی
ہیلی کاپٹر کے مختلف حصوں میں بھی رقم رکھنے کی پوری کوشش کی گئی