مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

سابقہ حکومت کی لگائی ہوئی معاشی تباہی کی آگ کو موجودہ حکومت کو بجھانا پڑا ہے، نواز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں ن لیگی قیادت کا مؤقف

وزیراعظم آفس کی لیک آڈیو کی بولی لگ رہی ہے، ساڑھے 3 لاکھ ڈالرز میں دستیاب ہے، فیصلے لندن میں ہو رہے ہیں، فواد چودھری

لیک آڈیو میں مریم نواز مطالبہ کر رہی ہیں انڈیا سے مشینری کو آنے دیا جائے، سارا ملبہ مفتاح اسماعیل پر ڈال دیا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

امریکی سائفر کی تحقیقات کرائیں، اسمبلی میں واپس آجائیں گے، عمران خان

تحریک انصاف پہلی بار حکومت میں آئی تھی اس لیے غلطیاں ہوئیں تاہم اب حکومت ملی تو ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔

گولیاں اور ڈرون عوام کا راستہ نہیں روک سکتیں،سابق وزیرداخلہ شیخ رشید

مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار ملکر یا لڑکر  کسی بھی طرح معاشی حالات ٹھیک نہیں کر سکتے

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سیلاب متاثرین کی بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

پی ٹی آئی کی طرح ہم یہ نہیں کہیں گے ہمیں حالات معلوم نہیں تھے۔

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنا پڑے، اب معیشت کی سمت درست ہے،مفتاح اسماعیل

سخت فیصلے کی قربانی اتنی بڑی نہیں جتنی ڈیفالٹ کرنے سے ملک کو نقصان ہوتا ہے

عمران خان نے ملکی قرضوں میں ریکارڈ اضافہ کیا، مفتاح اسماعیل

آپ نے اس موقع پر سیاست کرنی ہے تو کر لیں قوم آپ کو معاف نہیں کرے گی۔

حکومت میں آنے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ترجیح تھی، مفتاح اسماعیل

تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کیا اور پھر اس کی خلاف ورزی کی

بھارتی فوڈ آئٹمز کیلئے عالمی ایجنسیوں نے رابطہ کیا، مفتاح اسماعیل

حکومت اپنے اتحادیوں اور اہم اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرے گی، وزیر خزانہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سیلاب زدگان کے لیے25 ہزار روپے فی خاندان امدادکی منظوری

گندم کے اسٹرٹیجک ذخائر 10 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 20 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری

ٹاپ اسٹوریز