ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں بدانتظامی، 4 افسران معطل
مانیٹرنگ رپورٹ پر کارروائی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت اسسٹنٹ اور وارڈر بھی برطرف
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ایک بار پھر معطل کردیا
پی ایف ایف کو معطل کرنے کے احکامات جاری، معطلی نظرشدہ پی ایف ایف آئین کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے کی گئی
رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن معطل
موہن منجیانی کے رکن اسمبلی کا نوٹیفکیشن تا حکم ثانی معطل کیا گیا۔
پی ایس او نے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی روک دی
پی آئی اے پر 26 ارب روپے کے واجبات ہیں۔
سیکیورٹی خدشات، برٹش ایئرویز کی اسرائیل کیلئے پروازیں معطل
برٹش ایئر ویز کی پرواز تل ابیب پہنچنے کے بعد لینڈنگ کے بجائے واپس چلی گئی۔
ریلوے ٹریک پر پل کا پلر گر گیا، لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس معطل
کراچی سے لاہور کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپریس کو ساہیوال کے راستے روانہ کیا گیا۔
پی ٹی آئی کے مزید 9 ارکان اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل
ارکان کو جاری کردہ شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر ان کی بنیادی رکنیت معطل کی گئی۔
روس کی رکنیت معطل
پہلی مرتبہ ایف اے ٹی ایف کے کسی رکن کو معطل کیا گیا ہے۔
عمران خان نے اسمبلی رکنیت سے ہٹانے کا حکم چیلنج کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ این اے 95 سے بطور رکن قومی اسمبلی ہٹانے کا حکم کالعدم قرار دے، درخواست گزار
سندھ میں ریلوے آپریشن معطل کرنے کا اعلان
بارشوں سے ریلوے کو 10 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، وفاقی وزیر ریلوے