اسرائیل جارحیت، لندن اور نیویارک میں لوگ فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے

مظاہرین نے غزہ میں گزشتہ 7 دن سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔

وطن واپسی، نواز شریف کا سفر آج سے شروع ہوگا

سابق وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے 17یا 18اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے

شہباز شریف ایک روز قیام کے بعد دوبارہ لندن روانہ ہوں گے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ مشاورت کا ایک اور دور ہو گا۔

روس: لندن کو 6 منٹ میں تباہ کرنے والا میزائل سرحد پر نصب

سرمت بیلسٹک میزائل دس سے زائد جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سردیوں میں لندن کے لیے امارات کی پروازوں میں اضافہ

اضافی پروازیں 31 اکتوبر 2023 سے 30 مارچ 2024 تک کے درمیانی عرصے میں دستیاب ہوں گی۔

نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان روانہ ہوں گے، فیملی ذرائع

سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن واپس پہنچ گئے۔

لندن، کھلے آسمان تلے گلیوں میں سونے والے افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی

بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے برطانیہ میں گھروں کے کرائے اور مورٹگیج ریٹس میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ارشد چائے والا کی چائے کا ڈنکا لندن میں بھی بجنے لگا

لندن جاکر وہاں اپنے مداحوں کیلئے چائے بنانا بہت پسند کروں گا، ارشد خان

وزیراعظم شہباز شریف اور اعلیٰ لیگی قیادت کا لندن جانے کا امکان

نواز شریف سے اعلیٰ لیگی قیادت کی ملاقات آئندہ ہفتے منگل کے روزمتوقع ہے

وزیراعظم شہباز شریف 22 جون کو نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم جمعہ کو وطن واپسی سے پہلے لندن میں قیام کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز