قوم کو بھارت کے ساتھ تجارت قبول نہیں، سراج الحق
وزیر خارجہ کے بس میں ہو تو اسرائیل سے بھی کاروباری تعلقات قائم کر لیں۔
چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ آج
وزیراعظم میاں شہبازشریف کی رمضان المبارک کے آغاز پر پوری قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد۔
بھکاریوں کے اس ٹولے کو قوم مزید برداشت نہیں کرے گی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
عدالتوں سے مفرور لوگ قوم کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے۔
عمران خان کی معاشی تباہی اور بدحالی سے قوم کو نجات دلائیں گے، وزیر داخلہ
دعا ہے جھوٹ، فریب، گمراہی سے اللہ تعالی وطن عزیز اور پاکستانی قوم کو محفوظ رکھے۔
’’لانگ مارچ کا کیا کرنا؟ سیاسی اور معاشی صورتحال کیسی؟‘‘وزیر اعظم آج قوم کو اعتماد میں لیں گے
وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف کا کل قوم سے اہم خطاب کا امکان
میاں شہباز شریف کل کراچی کا بھی دورہ کریں گے۔
پوری قوم سامراج، غدار گٹھ جوڑ کیخلاف کھڑی ہوچکی ہے، عمران خان
ہم انتخابات کو سرد خانے کی نذر نہیں کرنے دیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر
وزیر اعظم عمران خان ڈٹ کر کھڑے ہیں، پہلے ہی کہا تھا 72 گھنٹے کی سیاست ہے، شیخ رشید
جو ڈی چوک میں کھڑے ہوکر خودکشی کے نعرے لگاتا تھا، وہ آج کہاں ہے ؟خواجہ آصف
مہنگائی آسمان پر ہے اور منی بجٹ کی بھی تیاری ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کا تقریب سے خطاب
پیپلزپارٹی کا حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے کومنظرعام پر لانے کا مطالبہ
اس طرح تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جس طرح ریاست کو چلایا جا رہا ہے،سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر