آزادی مارچ یا حکومتی عدم دلچسپی؟ پارلیمنٹ غیر فعال ہوکر رہ گئی

وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کا کہناہے کہ سینیٹ کا اجلاس یکم نومبر کو بلانے کی نئی سمری بھیجی گئی جس کی منظوری بھی نہ ہوسکی۔

آزادی مارچ سے قبل معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کی حکومتی تیاریاں

باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے  سینیٹ اور  قومی اسمبلی کے اجلاس 21 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔

قائمہ کمیٹی نے ٹاک شوز میں وزرا کے رویے پر اعتراض اٹھا دیا

قائمہ کمیٹی نے میڈیا کورٹس، پی ٹی وی ریفارمز، ریڈیو، فلم پالیسی اور فلم سینسرشپ پر تفصیلات طلب کر لیں۔

دھاندلی کا الزام نہیں لگا،قاسم سوری: نتائج میں پانچ ہزار کا فرق تھا،لشکری رئیسانی

نواب لشکری رئیسانی کی درخواست پر الیکشن ٹریبونل نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا ہے۔

ایوان کے دروازے عوام کے لیے کھل گئے

شہری صرف شناختی کارڈ جمع کراکے ایوان میں جاسکیں گے

کاروباری افراد پریشان ہوکر آرمی چیف کے پاس نہیں گئے ، اسد عمر

احسن اقبال نے کہا کہ کل خصوصی اجلاس بلایا جائے کیونکہ کاروباری برادری نے معیشت پر ’مڈ ڈے کال ‘دی ہے۔ 

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ چیلنج کردیا

انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں میرے مؤکل سے منسوب نہیں ہو سکتیں لہٰذا الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، ایڈووکیٹ نعیم بخاری

جنگ ہوئی تو آخری سانس تک لڑیں گے، عمران خان

جنگ ہوئی تو ایٹمی ہوگی یہ دھمکی نہیں وارننگ ہے، وزیراعظم

جلد تمام ’سلیکٹڈ‘ لوگوں کو جانا ہوگا، بلاول بھٹو

قومی اسمبلی میں لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگانے والے ڈپٹی اسپیکر اپنی سیٹ سے محروم ہوگئے

’مہنگائی کی صورتحال دو سال تک ایسے ہی رہے گی‘

‘ آئی ایم ایف نے ہمیں روپیہ ایک خاص حد تک گرانے کا کوئی ہدف نہیں دیا۔’

ٹاپ اسٹوریز