انگلینڈ کی فٹبال ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں کو جھٹکا

ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کا کورونا کی ویکسین لگوانے سے انکار

قطر میں پہلے عام انتخابات آج ، 284 امیدوارمیدان میں

ایسا الیکشن جس میں کسی سیاسی پارٹی کے خلاف مہم دیکھنے کو نہیں ملی

قطر طالبان کے اقدامات سے مایوس

طالبان بدقسمتی سے ماضی کی جانب جا رہے ہیں، قطری وزیر خارجہ

افغان وزیراعظم سے قطر کے ڈپٹی وزیراعظم کی ملاقات

نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد قطر پہلا ملک ہے جس کے اعلیٰ سطحی وفد نے کابل کا سرکاری دورہ کیا ہے۔

قطر کے نائب وزیر اعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

علاقائی سلامتی کی صورتحال بالخصوص افغانستان کی موجودہ صورتحال پر غور

حکومت سازی کی کوششیں: ملا عبدالغنی برادر کا کابل میں ڈیرہ

حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی سے ملاقات

ملاعبدالغنی برادر 20 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

تحریک طالبان کی جانب سےآئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ذرائع

کابل ایئر پورٹ پر افراتفری، امریکی بوئنگ طیارہ اور گنجائش سے زائد پناہ گزین

کابل ایئرپورٹ سے اڑنے والے امریکی بوئنگ طیارے کی اندرونی تصویر سامنے آ گئی

افغانستان میں قیام امن کیلیے طالبان سے ملاقات کرونگا، رجب طیب ایردوان

طالبان کے سپریم کمانڈر کا ترکی میں استقبال کرنے کو تیار ہیں، ترکی کے صدر کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

قطری، اطالوی ایتھلیٹ ہائی جمپ فائنل میں مشترکہ چیمپئن قرار

ٹوکیو اولمپکس میں ہائی جمپ کے فائنل میں قطر اور اطلاوی ایتھلیٹ نے مشترکہ طور پر طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔

قطر نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

قطری حکومت نے نئی ویزا پالیسی متعارف کرا دی۔

پاکستان، قطر تاریخی نوعیت کے تعلقات اور بھائی چارے میں بندھے ہیں، آرمی چیف

 باہمی تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ دیر پا شراکت داری میں تبدیل ہوچکے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

امریکہ قطر سے افغانستان پر نظر رکھے گا، پلان منظور

امریکہ کیلئے کام کرنے والے افغان شہریوں کو وسطی ایشیا بھیجنے کی کوشش کی جائے گی۔

سعودی عرب ایران، قطر اور ترکی کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں

جنوری2021 میں ’یکجہتی اور استحکام‘ نامی معاہدہ ہوا۔ جس کے فوری بعد  ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انتہائی اہم ٹویٹ کیا تھا

سعودی عرب اور قطر کے درمیان 3 سال بعد فضائی رابطے بحال 

دونوں ممالک نے تعلقات کشیدہ ہونے پر پروازیں منسوخ کی تھیں

سعودی عرب اور قطر کا تنازع ختم،3 سال بعد سرحدیں کھولنے کا فیصلہ

قطر کو سعودی عرب میں شروع ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے 41ویں اجلاس میں بھی مدعو کیا گیا ہے

پاکستان اور قطر: تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی دورہ قطر میں وزیر مملکت برائے دفاعی امور خالد بن محمد العطیہ سے ملاقات۔

پاکستان قطر کیساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، اسد قیصر

 معیشت کی مضبوطی کیلئے قطر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، قطری سفیر

ترکی اور قطر میں غیرقانونی طور پر مقیم 46 پاکستانی ملک بدر

قطر اور ترکی سے ڈی پورٹ کیے گئے افراد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں

قطر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان سے ملاقات۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp