کشمیری نوجوان کا قرض اتارنے کیلئے گردہ برائے فروخت کا اشتہار

میں نے کئی بار سوچا خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لوں، سبزار

گھر کیلیے قرض لینے والوں پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے، وزیراعظم

ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں ہے تو بجلی کے نئے کنکشنز دینے میں تاخیر کا کوئی جواز بھی نہیں ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا آسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن سے رابطہ

دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس اور ترقی پذیر ممالک کے لیے قرضوں میں رعایت کے عالمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان کا قرض جی ڈی پی کے87اعشاریہ2فیصد تک پہنچ گیا

قومی اسمبلی میں حکومت نے ملکی قرضہ جات میں 14ہزار ارب روپے اضافے کا اقرار کیا

چوہدری برادران کیخلاف20 سال پرانی نیب کی انکوائری بند

20 سال سے نیب یہ ثابت نہیں کر سکا کہ چوہدری برادران نے کسی بینک سے قرض حاصل کیا

وفاقی حکومت نے پاکستان  اسٹیل کیلیے بھاری قرض جاری کردیا

قرضہ اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کے بقایا جات کی ادائیگی کےلیے دیا گیا، نوٹیفکیشن

کامیاب نوجوان پروگرام: حکومت کادوسرامرحلہ شروع کرنےکافیصلہ

نوجوان صرف کاروبارکا منصوبہ بنائیں، حکومت بغیرگارنٹی کے قرض دے گی، عثمان ڈار

غریب ممالک کو قرضہ واپسی میں سہولت دینےکامطالبہ

غریب ممالک کی مدد نہیں کی گئی تو سب کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، جرمن چانسلر انجیلا مرکل

ترقی پذیرممالک کے قرض معاف کیے جائیں،قانون سازوں کی آئی ایم ایف سے اپیل

چھ براعظموں کے دو درجن ممالک سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نے ایک خط میں کہا ہے کہ غریب ترین ممالک کی قرض معاف کیے جائیں

آئی ایم ایف: پاکستان کے لیے ایک اعشاریہ386 ارب ڈالرز منظور

 اضافی قرض ادئیگیوں کے توازن کو بہتر بنانے کے لیے دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز