دنیاپاکستان کے قرضے معاف کرے، وزیراعظم

قرضے معاف ہونے سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد ملے گی، عالمی برادری غریب ممالک کے قرضے معاف کرنے پرغورکرے، عمران خان

پاکستان کے مجموعی قرضے میں 23.36 فیصد اضافہ

ٹیکس وصولیوں اور آمدن میں اضافہ ہوا ہے لیکن کئی سالوں سے بڑھتے ہوئے قرض کی وجہ سے  بوجھ میں خاطر خواہ کمی نظر نہیں آرہی، معاشی ماہرین

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

پاکستان کو ایک ارب ڈالر ایمرجنسی بجٹ سپورٹ اور تیس کروڑ ڈالر توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے دی جائیں گی۔

حکومتی اراکین کے خلاف کارروائی کب ہوگی؟ اسفندیار ولی خان

مجھ سمیت جس نے بھی کرپشن کی ہے، اسے ثابت کریں اور پھانسی دے دیں۔

حکومت نے کمرشل بنکوں سے 112ارب روپے کا قرضہ حاصل کرلیا

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ قرض تین  ، پانچ اور دس سالہ مدت  کے لئےسود پر حاصل کیاہے۔

آئی ایم ایف وفد حکومتی اقدامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کےلئے قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظور دے دی جائے گی، ذرائع

پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی، عالمی بنک برہم

عالمی بنک نے وفاق کو پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی پر مراسلہ لکھ دیا ہے۔ عالمی بنک کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ  پنجاب حکومت نےمختلف پراجیکٹس میں عالمی بنک کو مایوس کیاہے۔ 

پاکستان کے ریونیو کی شرح نمو بہت حوصلہ افزا ہے ، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ  ملک میں جلد معاشی استحکام لایا جائے،آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات خوش اسلوبی سے انجام پائیں۔

پاکستان کو اے ڈی بی نے 50 کروڑ ڈالرز قرض دینے کا اعلان کردیا

قرضہ پاکستان کی تجارت کے فروغ ،خسارے میں کمی اور معاشی اصلاحات (اکنامک ریفارمز) کے لیے دیا گیا ہے۔

‘قرض دینے والوں کی ڈکٹیشن پر چلنا پڑتا ہے’

وہ لوگ قرض لینے کا طعنہ دے رہے ہیں جو سب سے پہلے آئی ایم ایف کے پاس گئے، شاہ محمود

ٹاپ اسٹوریز