مہنگائی کے طوفان سے ہر طبقے کی کمر ٹوٹ گئی ہے، فواد چودھری
140 مقدمات درج کیے گئے، وکیل عمران خان سلمان صفدر ، کوئی ایک مقدمہ بتا دیں جو جینوئن نہ ہو؟ ایڈوکیٹ جنرل
عدالتی احکا مات پر عمل درآمد نہیں ہوتا تو پھر سڑکیں اور گلیاں فیصلہ کریں گی کہ ملک کا مستقبل کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی رہنما
مریم نواز کا گروپ مذاکرات نہیں چاہتا، رہنما پی ٹی آئی
آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی حیثیت نہیں تو سوائے تحریک کے کوئی راستہ نہیں، پروگرام ’ پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
اللہ نے چاہا تو باقی عمر لوٹوں اور لوٹیوں کی گنتی گنتے ہی گزرے گی، وفاقی وزیر داخلہ
خیبر پختونخوا اور پنجاب کا مطلب ملک کا 75فیصد ہے
انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے
چیف الیکشن کمشنر ایک اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں، تزئین اور آرائش پر کوئی خرچہ نہیں کیا گیا ہے، ترجمان
سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہوا تو عید کے بعد احتجاجی تحریک کیلئے تیار ہونا پڑے گا، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’ پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو
حکومت کی جانب سے مذاکرات پر کوئی سنجیدگی نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی
یہ تو نہیں ہو سکتا کہ گرفتاریاں بھی ہوں اور مذاکرات بھی، رہنما پی ٹی آئی
عدالت کے فیصلوں کے مقابلے میں قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے، فواد چودھری اور حماد اظہر کا پریس کانفرنس سے خطاب
90 روز کی مدت گزر جانے کے بعد ان نگران حکومتوں کی حیثیت غاصبوں کی سی ہے، فواد چودھری کا ڈاکٹر عارف علوی کو خط
عدالتی اصلاحات بل 2023 کو چیلنج کریں گے۔










