فرانس کورونا کے بعد ایک اور وائرس کی زد میں

فرانس عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد ایک اور موذی وائرس کی زد میں آ گیا ۔

فرانس: سابق فٹبالر کا 40 سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال ہو گیا

آنجہانی فٹبالر جواں پیئرے ایڈمز کی عمر 73 سال تھی۔

افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

کابل میں سیف زون بنانے کی قرارداد پیش کی جائے گی

کورونا نے جزیرے میں بھی شکار ڈھونڈ لیا

سرک میں کورونا وبا کی  بڑی وجہ بیلیوک پابندیوں میں نرمی کرنا ہے

کرپشن کیس، فرانس کی سابق وزیر انصاف پر فرد جرم عائد

رچیڈا دتی پر 17 کروڑ 20 لاکھ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے۔

فرانس: گوگل پر 9 ارب سے زائد کا جرمانہ

فرانسیسی مسابقتی ادارے کی جانب سے جرمانے کا فیصلہ بہت ہی مایوس کن ہے، گوگل

 شہباز شریف 25 ارب روپے کی لوٹ کھسوٹ کا جوب دیں، فواد چوہدری

شریف خاندان کے خلاف جو کیسز بنے ہیں یہ ان کا کوئی جواب نہیں دیتے۔

ایمازون کی آن لائن سروس عارضی طور پر معطل

تقریبا 500 صارفین نے ایمیزون ویب سروسز کے ساتھ مسائل کی اطلاع دی ہے

بھارت کا فرانس سے رافیل معاہدہ، متنازع ڈیل کی تحقیقات کیلئے فرانسیسی جج مقرر

ڈیل کے تحت بھارت نے 9 ارب تیس کروڑ ڈالر کے عوض فرانس سے 36 رافیل طیارے خریدے تھے۔

لیبیا: کرنل قذافی کے طیارے کی 10 سال بعد اڑان، وزیراعظم نے استقبال کیا

کرنل معمر قذافی کے نجی طیارے ایئر بس-340 نے لینڈنگ سے قبل تمام اہم تاریخی عمارات و مقامات کا نچلی پرواز کر کے چکر لگایا۔

ٹاپ اسٹوریز