امریکہ: مسلح شخص کی فائرنگ، 8 افراد ہلاک

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے مسلح ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کرلی ہے۔

امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

انڈیانا پولس میں ائیرپورٹ کے قریب فائرنگ ہوئی

سوات: والد 3 بیٹوں سمیت قتل

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس

امریکہ: فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

فائرنگ کرنے والے ملزم نے بعد میں خود بھی گولی مار کر خود کشی کرلی ہے، پولیس

خوشاب میں فائرنگ، چار افراد جاں بحق

ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، پولیس

پب جی کے شوقین نوجوان کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق ملزم پب جی کے علاوہ نشہ کرنے کا بھی عادی ہے

صوابی: مسلح ملزمان کی فائرنگ، جج، اہلیہ اور بچوں سمیت شہید

انبار انٹرچینج کے قریب انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔

امریکہ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، پولیس

گلگت: مسافر گاڑی پر فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی، ملزمان گرفتار

ایس ایس پی گلگت راجہ میرزا حسن کے مطابق نلتر واقعے کے تین ملزمان شریف الدین، طاہر حسین  اور واجد حسین کو نلتر پائین سےگرفتار کر لیا گیا

امریکہ: مسلح شخص کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔  امریکی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز