پاکستان میں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ 22 مئی کی رات 10 بجکر 39 منٹ پر شوال کے چاند کی پیدائش ہو چکی ہے۔

فواد چوہدری کا عید 24 مئی اتوار کو ہونے کا دعویٰ

اس دفعہ کلینڈر کے مطابق عید 24 مئی کو ہوگی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ پوری دنیا میں 24 تاریخ کو عید ہوگی، وفاقی وزیر

عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی، سعودی ماہر فلکیات

ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کوچاند سورج غروب ہونے سے 13 منٹ پہلے ہی ڈوب جائے گا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی

اسٹیٹ بینک کا عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

فیصلہ کورونا کے پھیلاوَ کو روکنےکیلئےکوششوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک

خیبر پختونخوا میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

سوات میں عید الفطر بدھ کو منائی جائے گی۔

وفاق ناکام، پاکستان میں 2 عیدوں کی روایت برقرار

مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت علمائے کرام کا اجلاس ہوا۔

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت کی تھی کہ چاند نظر آنے کی صورت میں مقامی عدالتوں کو رپورٹ کریں۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے

’’چھلاوا‘‘کی کاسٹ کے کراچی میں جلوے

فلم کی کاسٹ نے خود اپنے ہاتھوں سے مووی کے ٹکٹس فروخت کئے اور فینز کے ساتھ خوب سیلفیاں بھی بنوائیں

عید پانچ جون کو ہی ہوگی، فواد چوہدری

حکومت رویت ہلال کمیٹی پر دباؤ ڈال کر نہیں کہہ سکتی کہ کب عید کے چاند کا اعلان کیا جائے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز