حکومت پہلے دن سے ناکام ہے، آصف زرداری

حکومت معیشت اور زراعت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، سابق صدر

آج عوام کا معاشی اور پارلیمان کا آئینی قتل ہو گا، مریم اورنگزیب

عمران خان آج چوروں کو لوٹ مار کا لائسنس دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

عوام کو فکر کرنے یا پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں، وزارت پیٹرولیم

کل پورے ملک میں پی ایس او، شیل اور ٹوٹل سمیت دیگر کمپنیوں کے پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے، ترجمان

فیصلہ ساز حکومت کیساتھ ہیں،5سال پوری کرے گی، اعتزاز احسن

ای وی ایم نے آنا ہی ہے ،بات صرف اعتماد کی ہے ،رہنما پیپلزپارٹی

گیس کی تین وقت فراہمی کا اعلان حکومتی بے حسی ہے، شہباز شریف

ملک میں اس وقت 18 مزید کارگوز کی کھپت ہے لیکن حکومت صرف 10 کارگوز منگوا رہی ہے، مرکزی صدر ن لیگ

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

احساس پروگرام کی ٹیم نے بڑی محنت سے تین سالوں کے دوران مستحق عوام کا ڈیٹا اکھٹا کیا ہے۔ بغیر ڈیٹا کے سبسڈی دینا آسان نہیں تھا، وزیراعظم

معیشت اور موجودہ حکومت میں سے ایک کو چننا ہوگا،شہبازشریف

حکمرانوں کا ہر دن قومی سلامتی کیلئے خطرات اور خدشات بڑھا رہا ہے، صدر ن لیگ

حکومت کو گھرہم ہی بھیجیں گے، بلاول بھٹو

عوام کو حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ہیں، چیئرمین پی پی

ہماری آواز پر لوگوں کا سمندر امڈ آتا ہے، مولانا فضل الرحمان

ہم نے اس حکومت کو تسلیم کیا اور نہ کریں گے، سربراہ جے یو آئی ف

ٹاپ اسٹوریز