جو آدمی بیوی کو رعب دیکھاتا ہے وہ اکثر باہر گھٹنے ٹیک دیتا، عمران خان

اصل آدمی وہ ہوتا ہے جو بیوی کے سامنے بیشک گھٹنے ٹیک دے لیکن باہر جا کے کھڑا ہو جائے۔

عمران خان عید کا مبارک اور خوشیوں کا دن عوام کو منانے دیں، مریم اورنگزیب

عمران خان عوام سے معافی مانگیں، عید کے دن کو تومعاف کردیں۔

عمران خان نے بنی گالا میں نماز عید ادا کی

عمران خان نماز کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید بھی ملے

ن لیگ کا فوری طور پر بھرپور عوامی رابطہ مہم شروع کرنیکا فیصلہ

مریم نواز عید الفطر کے بعد سینٹرل و جنوبی پنجاب اور صوبہ خیبرپختونخوا میں منعقدہ جلسوں سے خطاب کریں گی۔

عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے پاکستان میں حکومتی تبدیلی پر وضاحت مانگ لی

کیا امریکی اقدام سے پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات کو تقویت نہیں ملی؟ چیئرمین پی ٹی آئی

امریکی تجزیہ کار نے بتادیا، وزیراعظم کو آزاد خارجہ پالیسی کی وجہ سے ہٹایا گیا: عمران خان

آج چاند رات کو سب کو جھنڈے لے کرپاکستان کی آزادی کے لئے نکلنا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو پیغام

عید کے بعدعمران خان کا پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان

پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم چلانے کافیصلہ

ملک کو حقیقی آزادی و خودمختاری دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، عمران خان

رواں ماہ کے آخر میں اسلام آباد کی جانب ”غلامی نامنظور مارچ“ کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

شیخ راشد شفیق کا دوروزہ  جوڈیشل ریمانڈ منظور

شیخ راشد شفیق کو اٹک کی سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز