برلن میں منکی وائرس کے پہلے کیسز ریکارڈ

یورپ سمیت امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں 100 سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں

منکی پاکس وائرس کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے؟

منکی پاکس کی تشخیص ایسے افراد میں بھی ہوئی ہے جو کبھی افریقہ گئے ہی نہیں

منکی پاکس انفیکشن کے 11 ممالک میں کیسز رپورٹ

منکی پاکس انفیکشن کی علامات میں بخار، جسم کا درد اور دانوں کا نکلنا شامل ہے، ڈبلیو ایچ او

امریکہ میں جگر کی بیماری کا پراسرار حملہ، 5 بچے ہلاک

متاثرہ بچوں میں زیادہ تر کی عمریں ایک سے 3 سال کے درمیان ہیں۔

کورونا سے بھارت میں 47 لاکھ اموات ہوئی ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انکشاف

بھارت میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے باضابطہ طور پر پانچ لاکھ سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار

دنیا کے 100 آلودہ ترین شہروں میں سے 63 کا تعلق بھارت سے ہے

کورونا سے ہونیوالی ہلاکتیں بتائی گئی تعداد سے 3 گنا زائد ہیں، تحقیقی رپورٹ

کووڈ 19 سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک کروڑ 82 لاکھ ہو چکی ہے، سی این این کی رپورٹ

23 سال بعد پھر پولیو کیس

3 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے۔

کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے، عالمی ادارہ صحت

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وائرس کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی، ڈبلیو ایچ او

کورونا وائرس کبھی ختم نہیں ہوگا، عالمی ادارہ صحت کا خدشہ

اسپتالوں میں عائد کی جانے والی ہنگامی صورتحال کا سال رواں میں خاتمہ ہو سکتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز