مساجد کے امام شہریوں کو ملک نہ چھوڑنے کی تلقین کریں، طالبان

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ آئمہ کرام  شہریوں کو سمجھائیں کہ وہ دشمن کے منفی پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں

پاکستان کی جانب سے طالبان کی مدد کیے جانے کا تاثر غلط ہے،پاکستانی سفیر برائے امریکہ

یہ خوش آئند ہے کہ طالبان عالمی برادری کو یقین دہانیاں کروا رہے ہیں،اسد مجید

دنیا دیکھنا چاہتی ہے طالبان جو کہہ رہے ہیں اس پر عمل ہوگا؟ وزیر خارجہ

طالبان کو افغانستان کی بہتری کے لیے کام کرناچاہیےتاکہ سب ان کو قبول کریں،شاہ محمود قریشی

بائیڈن انتظامیہ طالبان کے قبضے سے آگاہ تھی، امریکی جریدے کا انکشاف

افغانستان سے امریکیوں کے فوری انخلا کی تجویز بھی دی گئی تھی

ہوشیار: امریکی فوج کی حساس بائیو میٹرک ڈیوائسز طالبان کے ہاتھ لگ گئیں

بائیو میٹرک ڈیوائسز میں امریکی فوجیوں اور مقامی افغانوں کا انتہائی حساس ڈیٹا موجود ہے۔

یورپی یونین نے افغانستان کی مالی امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا

خطے میں پاکستان،ایران، چین اور روس کا کردار بڑھ گیا ہے، یورپی یونین خارجہ امور کے سربراہ کا پارلیمنٹ سے خطاب

افغانستان میں سرمایہ کاری کریں، طالبان کی چین کو دعوت

چین افغانستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے، سہیل شاہین

افغانستان: پنجشیر میں طالبان مخالف تحریک جڑ پکڑ رہی ہے، روسی انتباہ

افغانستان میں جامع مذاکرات ہونے چاہئیں، روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف کا پریس کانفرنس سے خطاب

افغانستان: پرچم میں 22 مرتبہ تبدیلی، عالمی ریکارڈ بن گیا

اگست 2021 میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد اب دیکھنا ہوگا کہ وہ افغانستان کے قومی پرچم کو تبدیل کریں گے یا نہیں؟

ٹاپ اسٹوریز