کابل: جلال آباد چیک پوسٹ پر حملہ، 3 افراد ہلاک

فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

پاکستان کو کمزور بنانے کیلئےکئی ممالک نے مل کر سازش کی، وزیراطلاعات

افغانستان میں بھارت کی ساری سرمایہ کاری ضائع ہو گئی، فواد چودھری

طالبان کا اقوم متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کا مطالبہ، سہیل شاہین مندوب نامزد

 نئی افغان حکومت اپنا موقف بیان کرنا چاہتی ہے، افغان وزیر خارجہ

اشرف غنی حکومت کا آخری وزیر بھی برطرف

وحید مجروح طالبان کی آمد کے بعد بھی اپنے منصب پر موجود تھے۔

جنگ کا زمانہ گیا اب سفارتکاری کا دور ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر نے طالبان سے خواتین کے حقوق دینے پر زور دیا۔

پاکستانی پرچم اتارنے والے کو سخت سزا دیں گے، ترجمان طالبان

کوشش کریں گے اس طرح کا واقعہ دوبارہ نہ ہو، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے، بلاول

میری تجویز ہے کہ اس معاملے پر وزیراعظم پارلیمان میں بھی بحث کرائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

نازک موڑ پر افغانستان کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیرخارجہ

پر امن افغانستان خطے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا، شاہ محمود قریشی

افغان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹیو مقرر کر دیا

کرکٹ سے کوئی مسئلہ نہیں، افغان طالبان

ٹاپ اسٹوریز