تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات: ’حکومت کی ایک آنے کی حیثیت نہیں رہی‘

موجودہ حالات میں پاکستان کے سیکیورٹی چیلنجز میں اضافہ ہو گیا ہے، احسن اقبال

’فوج سے قلبی تعلق اب بھی قائم ہے ‘

‘ پاک فوج کو خدا حافظ کبھی کہہ سکتا ہوں نہ کہوں گا۔‘

’پاکستانیوں کی حس مزاح بھارتیوں سے بہت بہتر ہے ‘

‘میرا خاندان، دوست، زندگی اور پیار سب کراچی میں ہے۔’

فضل الرحمان نے آزادی مارچ کیلئے کنٹینر خرید لیا

بہترین کنٹینر آٹھ لاکھ روپے میں تیار کیا جاتا ہے، کنٹینر بنانے والے شخص کا دعویٰ

وزیراعظم کی تقریر کی تعریف والی ویڈیو بہت پرانی ہے، زرتاج گل

ایسی چیزوں کا وائرل ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ مخالفین کو عمران خان کی ٹیم کا کوئی کرپشن اسکینڈل نہیں مل رہا

’بہت پراعتماد، جاندار اور شاندار تقریر تھی‘

‘جنرل اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم کی تقریر اقوام متحدہ میں ٹی10 والی بہترین اننگز تھی، کپتان نے تنِ تنہا بیٹنگ وکٹ پر شاندار بالنگ کی۔’

’پی ٹی آئی حکومت کا مثبت تاثر قائم کرنے میں ناکام رہے‘

‘فیصل جاوید نے کہا کہ لوگ بلاول کی باتوں پر ہنستے ہیں ہم بھی مسکرا دیتے ہیں۔‘

کیا واقعی لاہور میں مینڈک کا گوشت کھلایا جا رہا ہے؟

سوشل میڈیا پر یہ خبر چل رہی تھی کہ اب لاہوری گدھے کے بعد مینڈک کا گوشت بھی کھا رہے ہیں۔

’مراد علی شاہ اندر جاکر وہی کریں گے جو باہر کررہے ہیں‘

میونسپل ایمرجنسی لگا کر کراچی کی صورتحال پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

کراچی کے اصل مسائل بلدیاتی ہیں، عالمگیر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان نے کہا ہے کہ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے لوگ بہت اچھے ہیں لیکن شہر کے حالات بہت زیادہ خراب ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز