اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال کو آگ لگا دی، جھلس کرمتعدد شہید
غزہ سٹی میں اسرائیل کی بمباری میں بھی 15 فلسطینی شہید
اسلام آباد، شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، 4 اہلکار شہید، 5 زخمی
انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے احکامات جاری، سیکیورٹی ذرائع
کیچ میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کیا۔
غزہ: اسرائیلی باڑ کے قریب دھماکہ، 5 فلسطینی شہید
دھماکے میں 25 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
روات میں پولیس مقابلہ، اہلکار شہید، 3 ڈاکو مارے گئے
ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔
گوادر، پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3 اہلکار شہید
پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
شمالی وزیرستان: میران شاہ میں خود کش دھماکہ، 3 جوان شہید، 3 شہری زخمی
خود کش دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار صاحب خان ، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر
کراچی میں ملزمان کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔
اسرائیلی فوج 3 سالہ بچے سے خوفزدہ
فلسطینی بچہ یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا تھا۔
ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید
فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔