مفت بجلی کی فراہمی ووٹرز کو لالچ دینا ہے، ثابت ہو گیا عوام انہیں ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں، فرخ حبیب

پاکستان کی انسٹالڈ کیپسٹی 41 ہزار میگا واٹ سے زائد ہے، پیک لوڈ 27 ہزار میگا واٹ کے قریب ہے، شہباز گل

اگلی باری میر صادق اور میر جعفر کی ہو گی، شہباز گل

حمزہ وزیر اعلیٰ نہیں تو نگران وزیر اعلی کے طور پر عثمان بزدار اپنے عہدے پر بحال ہیں، فواد حسین

امریکا نے جو کیا ان کا حق تھا، ہم نے سازش پر کیا کیا؟ شہباز گل

الیکشن کمیشن نے غیر آئینی کام کرتے ہوئے دن کو ڈاکہ مارا ، ہائی کورٹ نے اس پر مہر لگائی، پی ٹی آئی رہنما

عمران خان کے گھر جاسوسی کیلئے لگائی جانیوالی ڈیوائس پکڑی گئی، ملازم ملوث نکلا

پکڑا جانے والا ملازم عمران خان کے گھر چھ سال سے کام کر رہا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی نے معاف کردیا، شہباز گل

معشیت ڈبونے کے بعد مفتاع کو فارغ کر کے اسحاق ڈار تشریف لا رہے ہیں، شہباز گل کا دعوی

اسحاق ڈار نے جعلی طریقے سے ڈالر ریٹ کو کنٹرول کرنے کیلئے 33 ارب ڈالر ضائع کیے،رہنما پی ٹی آئی

خرم دستگیر کے بیان پر تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، شہباز گل

جس طرح مریم نواز کو سیکیورٹی ملتی ہے اسی طرح عمران خان کو بھی مہیا کی جائے۔

پاکستان کو معاشی طور پر ڈبویا جا رہا ہے جو سازش کے بغیر نہیں ہو سکتا، شہباز گل

عمران خان کو کسی نے زمین دی ہے تو ثواب کیلئے دی ہے اور آپ عمران خان سے فرح کا حساب مانگ رہے ہیں۔

مبارک پاکستان، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا، شہباز گل

عمران خان کی خصوصی توجہ سے ان کی ٹیم نے وہ کام کر دکھایا جو پہلے کسی نے نہیں کیا، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز