شریف، زرداری خاندان کے بیرون ملک پیسوں کا پاکستانیوں کو علم ہی نہیں، فواد چودھری

جعلی آفشور کمپنیاں بنا کر حکمرانوں نے بیرون ملک جائیدادیں خریدیں۔

عمران خان سازشی ذہن کے مالک ہیں، قوم کو تقسیم کیا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

منی لانڈرنگ کیس،20 سال وزیر اعلیٰ رہا، ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا، شہباز شریف

شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم

عمران حکومت نے کورونا کے دوران تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ نہیں اٹھایا۔

مفتاح اسماعیل نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر اعظم

بہترین معاشی امور کی انجام دہی پر مفتاح اسماعیل کی خدمات پر ان کا احترام کرتا ہوں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ، آڈیولیکس سمیت دیگرسیاسی معاملات پر غور ہو گا

وفاقی کابینہ 21 ستمبر کواقتصادی رابطہ کمیٹی کےفیصلوں کا بھی جائزہ لے گی

صدر کی وجہ سے لانگ مارچ نہیں ہو رہا، اسحاق ڈار کے آنے سے معیشت بہتر ہوتی ہے تو اچھی بات ہے، فواد چودھری

شہباز شریف نے آڈیو لیکس میں ہونے والی گفتگو کی تصدیق کر دی، وزیراعظم کی اخراجات خود اٹھانے کی باتیں فراڈ ہیں، ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو

سیلاب متاثرہ خاندان کو 25 ہزار روپے دیئے جائیں گے، وزیر اعظم

وقت ضائع کیے بغیر ملک کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز