منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

161بیانات میں کسی گواہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ذکر نہیں کیا، وکیل

بلوچستان طلبا کے 50 فیصد تعلیمی اخراجات وفاق ادا کرے گا، وزیر اعظم

بلوچستان کے طلبا اب بغیر کسی پریشانی کے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گے۔

وزیر اعظم قازقستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے

شہباز شریف آستانہ میں سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مودی کے بھارت میں زیر حراست ہلاکتیں معمول بن چکی ہیں، شہباز شریف

کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے داماد الطاف احمد کینسر کے مرض میں مبتلا تھا

عرفان قادر وزیراعظم ٹیم کا حصہ، قلم دان مل گیا

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ماحولیاتی تبدیلیوں کیخلاف پراثر آواز،پاکستان کو بڑا اعزاز مل گیا

یواین تنظیم سی اوپی27 کا پاکستان کونائب صدارت دینےکااعلان

کسی کو انتقام لینا تھا تو مجھ سے لیتے، پاکستان سے کیوں لیا؟ ملک کا بھٹہ بٹھا دیا، نواز شریف

اس جرم کی سزا دی گئی جو جرم میں نے کیا ہی نہیں،تمام باتوں کا کوئی توازخود نوٹس لے گا، ن لیگ کے قائد کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی آئینی ہو تو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، وزیر اعظم

نوازشریف نے خود پانامہ کی تحقیقات کےلیے عدالت کوخط لکھا تھا، وزیراعظم

عمران خان مخالف ریمارکس، شہباز شریف کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

سابق وزیراعظم عمران خان کو فراڈ قرار دینے والا خود سب سے بڑا فراڈ ہے، متن

ٹاپ اسٹوریز