کرکٹ ورلڈ کپ 2023: پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی پر بھارتی دفتر خارجہ کا بیان

ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم سمیت تمام شرکا کو ضروری سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، دفتر خارجہ

بھارت، فوجی ڈرونز میں چینی پرزہ جات کے استعمال سے روک دیا

چینی ساختہ پرزوں کے استعمال سے معلومات لیک ہونے یا سیکیورٹی پر سمجھوتے کا خدشہ ہے، ماہرین کی آرا

امریکہ نے پاکستان کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

امریکہ ترقی اور شرح نمو میں اضافے کا باعث بننے والی تجارت اور سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتا ہے، میتھیو ملر

کوئٹہ میں آج موبائل فون سروس بند رہے گی

کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات رہے گی۔

جان کو خطرہ، عمران خان کے گھر نیا بلٹ پروف گیٹ پہنچ گیا

زمان پارک کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ہم نے مذاکرات کا نہیں کہا یہ ان کی خواہش ہے، خواجہ آصف

اگر مئی میں الیکشن کرائے گئے تو ہم سیکیورٹی نہیں دیں گے۔

الیکشن کیلئے 21 ارب روپے نہیں ملے، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا تحریری جواب

پنجاب میں انتخابات کرانے کے لیے تین لاکھ سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی ہے، الیکشن کمیشن

عمران خان بلٹ پروف جیکٹس کے حصار میں لاہو ہائی کورٹ پہنچے

عمران خان کی گاڑی کا شیشہ بھی بلٹ پروف جیکٹ سے ڈھکا گیا

مردم شماری کی سیکیورٹی پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرشید عرف راشیدی ہلاک ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز