مردم شماری کی سیکیورٹی پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

KPK

ٹانک: خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں مردم شماری کی سیکیورٹی پر مامور سیکیورٹی پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٹانک میں مردم شماری کی سیکیورٹی پر مامور دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان جیل میں بھی ہوں تو دو تہائی اکثریت لے کر جیتیں گے، فواد چودھری

اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا اور فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرشید عرف راشیدی ہلاک ہو گیا جو دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھا۔


متعلقہ خبریں