سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، آئی ایس پی آر

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 اہلکار شہید

ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھا۔

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد مارا گیا

فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی سلیم خان وطن پر قربان ہو گیا۔

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

شہدا میں سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر شامل ہیں، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، چار دہشت گرد ہلاک

فائرنگ کا تبادلہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں ہوا، آئی ایس پی آر

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

سوات:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

کالعدم تنظیم سوات گروپ کے ٹھکانے پر چھاپہ کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

آپریشن پشاور کے علاقے متنی میں کیا گیا، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

شہدا میں لانس نائیک محمد پناہ اور ایف سی کے سپاہی شمس اللہ شامل ہیں، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ٹانک میں کی گئی ہے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، فوجی جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی جمشید اقبال شہید ہو گئے، شہید سپاہی کا تعلق چنیوٹ سے تھا۔

شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، سپاہی شہید

فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے 34 سالہ سپاہی نذر محمد کا تعلق جعفرآباد سے ہے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشت گرد فورسز کےخلاف کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان:میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 4جوان شہید

شہداء میں لانس نائیک شاہ زیب ، لانس نائیک سجاد ، سپاہی عمیر اور سپاہی خرم شامل

میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: ایک دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید

ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، لانس نائیک شہید

فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک مجیب الرحمان شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد مارے گئے

دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

سیکیورٹی فورسز شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، وزیر داخلہ

مانیٹرنگ سیل انتخابی حلقوں میں سیکیورٹی صورت حال کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔

بلوچستان کے علاقے زیارت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے زیارت کے علاقے ورشوم میں مغوی عمر جاوید کی بازیابی کیلئے آپریشن کیا

زیارت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد مارے گئے

شہید ہونے والے لیفٹیننٹ لئیق بیگ مرزا کے کزن عمر کی بازیابی اور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp