غلطی آپ نے کی، میں نے نہیں، فروغ نسیم

بار کونسل کے رہنما عدالت کے سامنے فروغ نسیم کا وکالت نامہ معطل ہونے کا مؤقف پیش کریں گے

’بیرسٹر فروغ نسیم عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے‘

بار کونسل کے رہنما عدالت کے سامنے فروغ نسیم کا وکالت کا لائسنس معطل ہونے کا مؤقف پیش کریں گے۔

موجودہ حالات میں پرویز مشرف والا کٹا کھولنے کا کیا فائدہ ہوگا، چودھری شجاعت حسین

سربراہ ق لیگ کا کہنا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کو اولیت دینے کے بجائے نئے گورکھ دھندوں میں نہیں پڑنا چاہیے

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی توسیع کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا

اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع صدر کی منظوری کے بعد کی گئی

نواز شریف واپس نہیں آئے تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی، شہزاد اکبر

وزیر اعظم کےمعاون خصوصی نے کہا کہ احتساب کرنا اداروں کا کام ہے حکومت نے تو صرف ماحول اور وسائل فراہم کرنے ہیں۔

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا

پاکستان اسٹیل مل کی زمین عوام کی ملکیت ہے، فروخت نہیں ہو سکتی ، عدالت

سپریم کورٹ: چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان  کیخلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال 19 نومبر کو دن ایک بجے ان چیمبر سماعت کریں گے۔

وفاق اور سندھ حکومت کےدرمیان قانونی جنگ کا آغاز

نیب کیس میں گرفتار ملزمان کو بی کلاس سے محروم کیوں کیا گیا؟

آصف زرداری کی علاج کیلیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد

عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 نومبر تک توسیع کردی۔

فاٹا ایکٹ 2019 اور پاٹا ایکٹ 2018 کے معاملے پر سپریم  کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

 کے پی ایکشنز آرڈیننس 2019 مسترد کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومت نے درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز