جن کے پاس ڈالر تھے وہ پاکستان پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر احتجاج
سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا مکمل نہ ہو سکا۔
پاکستانی جو خانہ جنگی کے باوجود سوڈان چھوڑنے سے انکاری
خانہ جنگی کے باعث تقریباً 15 سو پاکستانیوں کو سوڈان سے نکالا جا چکا ہے۔
ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا، انتونیو گوتریس
سوڈان میں بحالی امن کے لیے افریقی قیادت میں ہونے والے اقدامات کی ہر ممکن حمایت کی جائے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انٹرویو
سوڈان سے انخلاء، بھتیجی کی چچا سے جدہ میں ملاقات، جذباتی مناظر
اسکائی نیوز کی رپورٹر یسرا الباقرجدہ ائیرپورٹ پر کوریج کیلئے موجود تھیں
جنگ بندی کا اعلان
2 روز کے دوران ڈھائی سو سے زائد سفارتی عملے اور دیگر ممالک کے شہریوں کو نکالا جا چکا ہے۔
سوڈان، فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ، گولیاں پاکستانی سفارتخانے کو لگ گئیں
سیکیورٹی فراہم کرنا سوڈان حکومت کی ذمہ داری ہے، ہاکستانی سفارتخانہ
سوڈان: پاکستانی شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، الرٹ جاری
شہری حد درجہ اپنی سرگرمیوں کو محدود رکھیں۔
سوڈان میں فائرنگ کے دوران نیوز اینکر خبریں پڑھتا رہا
اسٹوڈیو سے نشریات کو فوری طور پر بند کر دیا گیا۔
سوڈان: مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 21 افراد ہلاک
خانہ جنگی کے بجائے امن اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، اقوام متحدہ مشن کی اپیل
سوڈان: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہرے،8 افراد ہلاک
احتجاج روکنے کے لیے پولیس نے دارالحکومت میں پُل بند کر دیے اور ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس پھینکی