12سال سے کم عمر بچے اور بزرگ شہریوں سمیت صحافیوں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو بھی استثنیٰ حاصل ہوگا
ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں
یکم ستمبر کو سندھ بھر کے تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن
وفاقی اور سندھ حکومت کے درمیان معاہدے پر دستخط بھی کردیے گئے
15 رکنی مالیاتی کمیشن کے چیئرپرسن صوبائی وزیر خزانہ ہوں گے۔
کراچی میں علاج کیلئے پورے ملک کے علاوہ پڑوسی ممالک سے بھی لوگ آ رہے ہیں
پیپلز پارٹی سیاسی نقصان کے ساتھ اب کاروباری نقصان پہنچانے پر اتر آئی ہے، رہنما پی ٹی آئی
سندھ حکومت نے 18 اپریل کو تعطیل کا اعلان کر دیا
تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
عید سے قبل 17 اپریل کو سرکاری اورنیم سرکاری اداروں کے ملازمین کو تنخواہ ادا کی جائے گی ۔
سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہونے تک بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے جائیں، سندھ حکومت
حلقہ بندیوں میں ہمارا ووٹ بینک تین گنا کم کیا گیا، ممتاز قانون دان کا پریس کانفرنس سے خطاب
الیکشن کمیشن نے تینوں افسران کی تعیناتی کو خلاف ضابطہ قرار دیا تھا۔
سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو کراچی کی حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے لیے خط
سندھ میں پولیس فورس موجود نہیں ہے،سندھ حکومت













