وزیراعظم کی سعودی صنعت کاروں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کی اپیل

سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، وقت آگیا ہے کہ باہمی تعاون کو معاشی شراکت داری میں بدلا جائے۔

امریکی صدر کے سعودی عرب دورے کا اعلان، محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

دورے کے دوران  بائیڈن سعودی عرب کے دیگر علاقائی رہنماؤں سے بھی ملیں گے، وائٹ ہاوس

سعودی عرب کا حج پر آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

سعودی عرب نے حج پر آنیوالی خواتین سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین لازمی قرار

سعودی منظور شدہ ویکسین کا ثبوت نہ ہونے کی صورت میں جہاز سے آف لوڈ کر دیا جائے گا، ترجمان مذہبی امور

حج 2022: پروازوں کا شیڈول جاری ، پہلی حج پرواز 6 جون کو روانہ ہو گی

106 حج پروازوں کے ذریعے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا،  ترجمان مذہبی امور

حج 2022 کے لیےنئی ٹریول ایڈوائزری جاری

سعودی وزارت صحت کی منظور کردہ کورونا ویکسیین لگوانا لازمی ہے

سعودی عرب: ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری

ٹیکسیوں کے لیے نئی گاڑیاں استعمال ہوں گی اور پرانی گاڑیوں پر پابندی لگائی جائے گی۔

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان

پاکستان کیلئے تین ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے ایئرلائنز کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

یمن میں 6 سال بعد پہلی کمرشل پرواز

صنعا کا ہوائی اڈا 2016 سے کمرشل پراوزوں کے لیے بند تھا

ٹاپ اسٹوریز