کیا حسن علی کا ورلڈ کپ اختتام کو پہنچ گیا؟

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو نے گزشتہ آٹھ میچز میں صرف چار وکٹیں حاصل کی ہیں

’سرفراز کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے تھی‘

وزیراعظم عمران خان نے بھی سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کا مشورہ دیا تھا، نعیم الحق

پاک بھارت میچ، سوشل میڈیا پہ چھڑی لفظی جنگ

دونوں ممالک کے شائقین سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر میمز اور کمنٹس کی صورت میں طبل جنگ بجا رہے ہیں

پوائنٹس ٹیبل: آسٹریلیا سے شکست، پاکستان کی آٹھویں پوزیشن

پاکستان نے اب تک ٹورنامنٹ میں چار میچز کھیلے ہیں جن میں سے ایک میں اسے فتح، دو میں شکست جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا

’میچز جیتنے کیلئے ٹاپ آرڈر کو مزید رنز اسکور کرنے ہونگے‘

ہم نے ابتدائی 20 اوورز کے دوران بہت زیادہ رنز دے دیے، عامر کے علاوہ کسی بولر نے اچھی گیند بازی نہیں کی، سرفراز

پاکستانی شائقین بھارتیوں سے مختلف ہیں، سرفراز

پاکستانی شائقین کرکٹ سے محبت کرتے ہیں اور اپنی ٹیم کو اسپورٹ کرنے کے لئے بڑی تعداد میں گراؤنڈ میں آئیں گے

آئی سی سی کا اسٹمپس تبدیل کرنے سے انکار

ٹورنامنٹ کے درمیان ہم کسی چیز کو تبدیل نہیں کریں گے کیوں کہ اس سے کھیل کی ساکھ متاثر ہوتی ہے

’آسٹریلیا کیخلاف مثبت کرکٹ کا مظاہرہ کریں گے‘

خواہش تھی کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں دو فتوحات کے ساتھ میدان میں اترتے لیکن موسم پر کسی کا زور نہیں، سرفراز احمد

’سرفراز احمد عالمی معیشت کی کایا پلٹ سکتے ہیں‘

سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم کی فتح کے بعد ٹیم کی کارکردگی کو بھرپور انداز میں سراہا

’آپ کو آؤٹ کرکے چکن ڈانس کرنے میں بہت مزہ آیا‘

شعیب اختر اور کیون پیٹرسن کے درمیان حال ہی میں ٹوئٹر پر ہونے والی گفتگو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

ٹاپ اسٹوریز