برطانیہ نے ایران پر پابندیاں عائد کردیں

پابندیوں میں شامل افراد کے برطانیہ میں موجود اثاثے ضبط ہوں گے

2030 تک عمرہ زائرین کی تعداد 3کروڑ سالانہ پہنچانے کا ہدف ہے، شاہ سلمان

ایران سے عالمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی اپیل کرتے ہیں، سعودی فرمانروا

نوبل امن انعام دو ہزار بائیس کا اعلان کردیا گیا

بیلاروس کے شہری اور دو تنظیمیں امن کا نوبل انعام برائے 2022 کے حقدار قرار پائے

یوکرین کے چار مقبوضہ علاقوں سے الحاق:امریکہ کی روس پر سخت پابندیاں عائد

پیوٹن نے دھوکہ دہی سے یوکرین کے کچھ حصوں کو ضم کرنے کی کوشش کی ہے، امریکہ

طالبان حکومت کا روس سے تیل، گیس، گندم خریدنے کا معاہدہ

روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول اور 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔

روس کے جوہری حملے سے جاپان جیسی تباہی ممکن ہے، امریکہ

روس کا جوہری وار ہیڈ 500 سے 800 کلوٹن کے درمیان دھماکہ خیز طاقت کا حامل ہے اور اسے شہروں کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، سی این این

روس: اسکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

مسلح شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار لی، روسی میڈیا

روس کا یوکرین جنگ میں شدت لانیکا فیصلہ: 3لاکھ بھرتیوں کا حکم، شہریوں نے پڑوسی ممالک کا رخ کر لیا

روس کی جانب سے شروع کی جانے والی بھرتیاں اعداد و شمار کے لحاظ سے جنگ عظیم دوم کے بعد کی جانے والی سب سے بڑی فوجی بھرتیاں ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز