روس: اسکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 13 افراد ہلاک


روس شہر ایزیوسک کے اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بچوں سمیت 6 افراد ہلاک 20 زخمی ہو گئے۔

روسی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے، 2 اساتذہ اور 2 سیکیورٹی گارڈ شامل ہیں، جبکہ مسلح شخص نے حملے کے بعد خود کو گولی مار لی ہے۔

پولیس کی جانب سے سانحے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں