روس کا قیدیوں کے تبادلے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملہ ، 12 افراد ہلاک
حملے میں رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان ، جنگ جاری رہنے کا ذمہ دار روس ہے ، یوکرینی صدر
روس کا یوکرین پر حملہ، 120 میزائل داغ دیئے،7 افراد ہلاک
توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم ،عمارتیں تباہ
روس: پیٹرول پمپ پر دھماکا، دو بچوں سمیت 12 افراد ہلاک،23زخمی
دھماکے کے بعد ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، مقامی حکام
اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد کو تیار ہیں، روسی قونصل جنرل کی پیشکش
پاکستان پہلا ملک ہے جس کے ساتھ روس نے ڈپلومیٹک ویزا پر تعاون کیا، جنرل وکٹرووچ
روس نے یوکرین کی بیلو گوروکا بستی پر قبضہ کر لیا
فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک 601طیارے، 274ہیلی کاپٹر، 24ہزار 419ڈرونز، 523فضائی دفاعی میزائل نظام، 16ہزار 97ٹینک تباہ کیے گئے،روسی وزارت دفاع
یوکرین کا روس پر میزائل حملہ، 10 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس،13 افرادہلاک، 31 زخمی
عمارت میں 100 سے زائد افراد موجود، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
ماسکو شاپنگ سینٹر حملہ، روس میں آج یومِ سوگ کا اعلان
دہشت گردی میں جو بھی ملوث ہوا اسے نہیں چھوڑیں گے، روسی صدر
ماسکو: شاپنگ سینٹر پر حملہ، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
روسی حکام نے حملے کو دہشتگردی کی کارروائی قرار دے دیا۔
ہم جوہری جنگ کیلئے تیار ہیں، روسی صدر کی مغربی ممالک کو دھمکی
امریکہ نے یوکرین میں فوج بھیجی تو کشیدگی میں نمایاں اضافہ ہوجائے گا، پوٹن
نیٹو فوجیں یوکرین میں داخل ہوئیں تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے، ولادیمیر پوتن
روسیوں کی اکثریت یوکرین میں خصوصی فوجی کارروائیوں کی حمایت کرتی ہے۔