جنرل (ر) پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

مرحوم کی عمر 79  سال تھی، وہ امائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری میں مبتلا تھے۔

دبئی میں 10 روز میں 60 کھرب روپے کے گھر فروخت

دبئی میں لگژری گھروں کی خرید و فروخت میں2022 میں تیزی سے اضافہ ہوا

بیوی کی تصویر بنانے پر شوہر کو 5 ہزار درہم جرمانہ

شوہر بغیر کسی وجہ کے بھی کیمرے کے ذریعے ان کی تصویریں بناتے رہتے ہیں، بیوی کا مؤقف

شراب پر 30 فیصد ٹیکس، الکوحل پر لائسنس فیس کا خاتمہ

اس قانون کو ایک سال کے لیے ہی آزمائشی بنیادوں پر نافذ کیا گیا

پاکستانی اور بھارتی فلم اسٹارز ایک ساتھ

سجل علی، فہد مصطفیٰ ایور دیگر اداکاروں نے ایوارڈ شو میں شرکت

قومی کرکٹ ٹیم میلبرن سے براستہ دبئی پاکستان کیلئے روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم 15 و 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی۔

دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کی نمائش

نایاب زردی مائل سنہری ہیرا 1980 میں کانگو میں دریافت کیا گیا تھا

دبئی، عبادت گزاروں کے گاؤں میں نو تعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا

نوتعمیر شدہ ہندو مندر کا افتتاح متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے ہم آہنگی اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے چراغ جلا کر کیا۔

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری

مسافروں اور ان کے سامان کی 100فیصد اسکیننگ کے باجود جیولری برآمد نہ ہوسکی، کسٹمز حکام

شاہین آفریدی ری ہیب کیلئے دبئی سے لندن پہنچ گئے

ابتدائی چیک اپ کے بعد آج ہی سے فاسٹ بولر کا ری ہیب شروع کردیا جائے گا، پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز