نواز شریف آج اسلام آباد پہنچیں گے
نواز شریف کی پرواز صبح 8 بجکر 25 منٹ پر دبئی سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گی۔
کابل سے پی آئی اے کی دوسری پرواز 390 مسافروں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی
واپس آنے والوں میں پاکستانیوں سمیت دس مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع
پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز متحدہ عرب امارات سے ملتان پہنچ گئی
پی آئی اے نے امریکہ کیلئے پانچویں خصوصی پرواز کا اعلان کردیا
پی آئی اے کی خصوصی پرواز31 مئی کو اسلام آباد سے امریکہ کے شہر نیو جرسی جائے گی۔ نیو جرسی کے نیو آرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے پرواز یکم جون کو روانہ ہوگی
قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو لےکر خصوصی پرواز پشاور پہنچ گئی
انتظامیہ نے تمام مسافروں کو ابتدائی اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا۔
جرمنی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی وطن آمد
قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز فرینکفرٹ سے 64 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
پشاور: خصوصی پرواز سے 250 مسافروں کی وطن آمد
نجی ایئر لائن کی خصوصی پرواز دبئی سے پاکستانیوں کو لے کر پہنچی ہے۔
دبئی: 188 پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے
خصوصی پرواز کے ذریعے 188 مسافر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
پی آئی اے: خصوصی پرواز طبی سامان لے کر وطن پہنچ گئی
چین کے شہر بیجنگ سے خصوصی پرواز ماسک، گلوز، ٹیسٹنگ کٹس اور حفاظتی لباس لائی ہے۔
فلائی دبئی کو ملتان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت مل گئی
طیارے کے عملے کو جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی، سی اے اے