لوگ باہر نکلے تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا، آصف زرداری

شہباز شریف اندر گئے ہیں، کل ہم سب نے اندر جانا ہے۔ سابق صدر پاکستان

ہمیں کسی اور نے نہیں عوام نے منتخب کیا، فواد چودھری

سی پیک کو محفوظ بنانے کے لیے ہمیں فوج کی معاونت درکار ہے، وفاقی وزیر

سانحہ اے پی ایس:حکومت نے انکوائری کمیشن رپورٹ پبلک کردی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس واقعہ نے سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا، سکیورٹی  اہلکار حملہ آوروں کو روکنے کے ناکافی تھے

پی ایم اے: ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنایا جائے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

قیمتیں تبدیل نہ ہوں تو ادویات غائب ہوجاتی ہیں، معاون خصوصی

مارکیٹ میں ناپید ادویات کو تھوڑے سے اضافے کی ضرورت تھی، ڈاکٹر فیصل سلطان

’’حکومت کو مارچ سے قبل رخصت کرنا ہے‘‘،بلاول اور فضل الرحمان کے درمیان مکالمہ

اب پیچھے نہیں ہونا ہے،مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو ک درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی

اسمبلی میں حلف نہ اٹھانے کی تجویز سے اے این پی متفق تھی، امیر حیدر ہوتی

گزشتہ دو سال کے دوران حکومت ناکام ہوئی ہے لیکن اپوزیشن کی کارکردگی بھی اچھی نہیں رہی ہے، مرکزی رہنما اے این پی کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

جنوری تک موجودہ حکومت کو گھر جانا پڑے گا، قمر الزماں کائرہ

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے نوعمری میں ایک اے پی سی کے ذریعے ملکی سیاست بدل دی ہے۔

برطانیہ کیلیے سزا یافتہ شخص کو اپنے ملک میں رکھنا مشکل ہو جائیگا، شہزاد اکبر

نواز شریف کا کیس اسحاق ڈار اور حسین نواز کے کیس سے مختلف ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

جمہوری بقا کی فیصلہ کن جنگ شروع ہو گئی ہے، مریم اور نگزیب

اپوزیشن کی اے پی سی غیر اہم ہے تو پھر 40 سے زائد وزرا تین دن سے ردعمل دیتے ہوئے ہلکان کیوں ہو رہے ہیں؟ ترجمان ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز