موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ آج سب سے بڑا صوبہ بد انتظامی کی مثال بن چکا ہے۔

’ پہلا موقع ہے لوگ حکومت سے زیادہ اپوزیشن سے آس لگائے بیٹھے ہیں‘

آج الیکشن کرائیں، نظرآ جائے گا کہ نوازشریف اور ن لیگ کی حیثیت کیا ہے، شاہد خاقان عباسی

خیبرپختونخوا حکومت کا فارنزک سائنس ایجنسی قائم کرنے کا فیصلہ

تحقیقات میں غلطی یا غفلت برتنے پر ملازمین کو 7 سال کی سزا اور 10 لاکھ جرمانہ کی تجویز شامل ہے۔

نواز شریف واپس نہ آئے تو ن لیگ بکھر جائے گی، شیخ رشید

 اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں دھرنا نہیں دے سکتیں، وزیر ریلوے

سبسـڈی کے نظام کو منظم اور مؤثر بنایا جائے، وزیر اعظم

عمران خان کا حکومتی سبسڈی کے نظام کو مؤثر بنانے سے متعلق اجلاس سے صدارتی خطاب۔

شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

پیٹرول کی قیمت نہ بڑھا کر ہیرو بننے کی کوشش کرنے والے بجلی کی قیمت بڑھا کر زیرو بن گئے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کو سرنڈر کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت کے فیصلے کو سپرسیڈ نہیں کر سکتی تھی، جسٹس عامر فاروق

وفاقی حکومت نے پاکستان  اسٹیل کیلیے بھاری قرض جاری کردیا

قرضہ اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کے بقایا جات کی ادائیگی کےلیے دیا گیا، نوٹیفکیشن

حکومت میک ان پاکستان پالیسی پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم

عمران خان کی پولٹری، چاول، پھل، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ادویہ سازی اور ٹیکسٹائل کے برآمد کنندگان سے گفتگو۔

واپس جانے کیلئے فضل الرحمان کی منت کس نے کی تھی؟

روز ایک یا دو وزیر مولانا فضل الرحمان کی منتیں کرتے تھے، شاہد خاقان عباسی

ٹاپ اسٹوریز