پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے دس ممالک میں ہوتا ہے، وزیراعظم

پاکستان شمال سے جنوب اور مشرق تک متوع ہے، ورچوئل سیشن سے خطاب

شاہد خاقان عباسی نے کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا

امید ہے کہ لوگ احتجاج کے لیے نکلیں گے، سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

حکومت کیخلاف جلسوں، ریلیوں اور مظاہروں کا پلان تیار

خصوصی کمیٹی جلسوں کی تاریخ اور مقام سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی

کورونا: سندھ میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا امکان

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں پولیس تعینات کی جائے گی۔

ن لیگ کا سیاسی نظریہ نواز شریف کے ویژن سے جڑا ہوا ہے، احسن اقبال

حکومت گرفتاریوں سے عوامی احتجاج کا راستہ نہیں روک سکے گی، ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

حکومت احتساب نہیں سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے، اسفندیار ولی خان

اپوزیشن رہنماؤں کو ایک ایک کرکے نشانہ بنایا جا رہا ہے، سربراہ اے این پی

لوگ باہر نکلے تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا، آصف زرداری

شہباز شریف اندر گئے ہیں، کل ہم سب نے اندر جانا ہے۔ سابق صدر پاکستان

ہمیں کسی اور نے نہیں عوام نے منتخب کیا، فواد چودھری

سی پیک کو محفوظ بنانے کے لیے ہمیں فوج کی معاونت درکار ہے، وفاقی وزیر

سانحہ اے پی ایس:حکومت نے انکوائری کمیشن رپورٹ پبلک کردی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس واقعہ نے سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا، سکیورٹی  اہلکار حملہ آوروں کو روکنے کے ناکافی تھے

پی ایم اے: ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنایا جائے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز